ٹکٹ کلکٹر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - کسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں سے ٹکٹ واپس لے کر جمع کرنے والا۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - کسی ریلوے اسٹیشن پر ٹرین سے اترنے والے مسافروں سے ٹکٹ واپس لے کر جمع کرنے والا۔